چار دانت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پوری عمر کا جانور (عموماً بکرا اور بکری کے لیے مختص)۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - پوری عمر کا جانور (عموماً بکرا اور بکری کے لیے مختص)۔ 'Four teeth'; a four-year old.